اسرائیل کے وزیر خارجہ Gideon Sa’ar، جو اِس وقت بھارت کے دورے پر ہیں، آج نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔ وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت اور اسرائیل کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری ہے اور دونوں ممالک کے درمیان پُرجوش اور مستقبل پر مرکوز سیاسی تعلقات ہیں۔ سال 2022-23 میں، دونوں ممالک نے دو طرفہ تعلقات کو مکمل سفارتی سطح پر لے جانے کی 30 ویں سالگرہ مشترکہ طور پر منائی۔ وزارت نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تہذیبی روابط دو ہزار سال سے زیادہ پرانے ہیں۔×
Site Admin | November 4, 2025 9:45 AM
اسرائیل کے وزیر خارجہ Gideon Sa’ar، جو اِس وقت بھارت کے دورے پر ہیں، آج نئی دلّی میں وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے ملاقات کریں گے۔