اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی کنٹرول والے علاقے رفح سے حماس کے تقریباً 200 دہشت گردوں کو غزہ میں محفوظ راستے پر جانے کی اجازت نہیں دے گا اور اِس حوالے سے سامنے آنے والی خبر کو مسترد کردیا ہے۔ وزیر اعظم نیتن یاہو نے اپنے موقف پر سختی سے قائم رہتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو غیر مسلح کیا جائے گا اور غزہ پٹی کو عسکری قوت سے پاک کیا جائے گا، تاکہ اسرائیلی افواج کے خلاف کسی بھی دہشت گردانہ خطرے کو ناکام بنایا جاسکے۔×
Site Admin | November 4, 2025 9:42 AM
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی کنٹرول والے علاقے رفح سے حماس کے تقریباً 200 دہشت گردوں کو غزہ میں محفوظ راستے پر جانے کی اجازت نہیں دے گا