January 21, 2026 10:25 PM

printer

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامن نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں پر مشتمل ”غزہ بورڈ آف Peace“ میں شامل ہونے سے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ آج قبول کرلیا ہے۔

اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامن نیتن یاہو نے عالمی رہنماؤں پر مشتمل ”غزہ بورڈ آف Peace“ میں شامل ہونے سے متعلق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا دعوت نامہ آج قبول کرلیا ہے۔ اسرائیلی وزیرِ اعظم کے دفتر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ اعلان کیا۔ اِس سے پہلے جناب نیتن یاہو کے دفتر نے بورڈ کی مجلسِ عاملہ میں اسرائیل کے علاقائی حریف ترکیہ کی شمولیت پر نکتہ چینی کی تھی۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اسرائیل- غزہ تنازعے کو ختم کرنے کیلئے حماس کے ساتھ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کے حصے کے طور پر بورڈ آف Peace کا اعلان کیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔