June 22, 2025 3:26 PM

printer

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرنے پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامن نتن یاہو نے ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر حملہ کرنے کا فیصلہ کرنے پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے ایک ویڈیو جاری کیا ہے جس میں ایران پر حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے کی تعریف کی گئی ہے اور یہ کہا ہے کہ اِس سے تاریخ بدل جائے گی۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔