اسرائیل کے فوجی دستوں نے آج غزہ جانے والے ایک امدادی بحری جہاز کو روکا، جس میں آب و ہوا کے کاز کی سرگرم کارکنGreta Thunberg اور دیگر ممتاز بین الاقوامی سرگرم کارکن جارہے تھے۔ فورسز نے مسافروں کو حراست میں لے لیا اور بحری جہاز کو اسرائیلی علاقے میں روک دیا۔ فریڈم Flotilla Coalition نام کی تنظیم نے غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان پہنچانے کے لیے اِس مشن کا اہتمام کیا تھا۔ غزہ میں جاری لڑائی اور ناکہ بندی کی وجہ سے 21 لاکھ لوگوں کو شدید قلت کا سامنا ہے۔ x
Site Admin | June 9, 2025 3:39 PM
اسرائیل کے فوجی دستوں نے آج غزہ جانے والے ایک امدادی بحری جہاز کو روکا،
