July 16, 2025 11:58 PM

printer

اسرائیل نے ڈروز شہریوں کو خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے، دمشق میں شام کے فوجی ہیڈکوارٹرس پر حملے کئے ہیں۔

اسرائیلی دفاعی افواج IDF نے Druze شہریوں کو خطرات کا حوالہ دیتے ہوئے دمشق میں شام کے فوجی ہیڈکوارٹرس پر حملے کئے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹے میں اسرائیلی طیاروں نے ٹینکوں، راکٹ لانچر اور اُن ہتھیاروں سے لیس گاڑیوں کو نشانہ بنایا، جو شام کے جنوبی حصے میں Sweida کی جانب بڑھ رہی تھیں۔ شام کی وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں ایک شہری ہلاک اور دیگر 18 زخمی ہوئے ہیں۔ x