June 19, 2025 3:55 PM

printer

اسرائیل نے ایران کے جزوی طور پر تیار Heavy-Water ریسرچ ری ایکٹر سمیت ایران کے Arak میں Khondab ایٹمی ری ایکٹر پر حملہ کیا ہے۔

اسرائیل نے ایران کے جزوی طور پر تیار Heavy-Water ریسرچ ری ایکٹر سمیت ایران کے Arak میں Khondab ایٹمی ری ایکٹر پر حملہ کیا ہے۔ Heavy-Water ری ایکٹرس سے ایٹمی پھیلاؤ کا خطرہ لاحق ہوتا ہے کیونکہ یہ ری ایکٹرس آسانی کے ساتھ Plutonium تیار کرسکتے ہیں اور اِس کا استعمال ایک ایٹم بم کا بنیادی جزو بنانے میں کیا جاسکتا ہے۔ ایران کے ذرائع ابلاغ کے مطابق مذکورہ مقام کے نزدیک دو Projectiles آکر گرے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔