August 30, 2025 10:06 AM | Israel Yemetrikes

printer

اسرائیل نے، یمن کی راجدھانی صنعاء میں ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپ حوثی کے خلاف ایک بڑا فضائی حملہ کیا ہے۔

اسرائیل نے، یمن کی راجدھانی صنعاء میں ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروپ حوثی کے خلاف ایک بڑا فضائی حملہ کیا ہے۔ اس حملے میں حوثی کی فوجی اور سیاسی قیادت کو زبردست نقصان پہنچا ہے۔ مقامی میڈیا کی خبروں کے مطابق ایک اپارٹمنٹ پر کیے گئے اس حملے میں حوثی کے وزیراعظم    احمد الرحاوی اور ان کے کئی ساتھی ہلاک ہوئے ہیں۔ حملے میں گروپ کے وزیر دفاع سمیت فوج کے اعلی عہدیداروں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔