ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 19, 2025 2:50 PM

printer

اسرائیل اور فلسطین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے

غزہ میں کشیدگی بڑھنے کی اطلاع ملی ہے۔ اُدھر اسرائیل اور فلسطین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگایا ہے۔
یہ تنازعہ اُس وقت بڑھ گیا، جب اسرائیل کے وزیرِ اعظم نیتن یاہو کے دفتر نے یہ کہا کہ مزید احکامات جاری ہونے تک Rafah کراسنگ بند رہے گی، جو فلسطینی سفارتخانے کے اِس بیان کے برعکس ہے کہ غزہ کے زخمی باشندوں اور مصر کا پاسپورٹ رکھنے والے افراد کیلئے اِس کراسنگ کو کَل دوبارہ کھولا جائے گا۔