June 22, 2025 3:11 PM

printer

اسرائیل اور ایران نے ایک دوسرے پر پھر میزائل حملے کیے ہیں۔

اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اُس نے ایران کے ایٹمی ٹھکانوں پر امریکہ کے حملوں کے بعد آج مغربی ایران میں میزائل لانچرس سمیت فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بناتے ہوئے پھر سے حملے کیے ہیں۔

سوشل میڈیا پوسٹ پر اسرائیل کی دفاعی افواج نے کہا ہے کہ اُس کی فضائیہ نے اسرائیلی علاقے کی طرف میزائل داغنے کے لیے تیار میزائل لانچرس اور ایران کی مسلح افواج کے سپاہیوں پر حملہ کیا اور لانچرس کو تیزی کے ساتھ ناکارہ بنا دیا، جن کے ذریعے اسرائیلی علاقے میں میزائل داغے گئے تھے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔