اسرائیلی فوج IDF نے، غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد جبری بھک مری کے جھوٹے دعووں کا مقابلہ کیا جا سکے۔ کل رات سے امدادی کام شروع کرتے ہوئے IDF نے، COGAT اور اسرائیلی فضائیہ کی قیادت میں بین الاقوامی تنظیموں کے تال میل سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد پھر سے شروع کر دی ہے اور انہوں نے ہوائی جہازوں سے امدادی سامان بھیجا ہے۔ پہلے مرحلے میں IDF اور فضائیہ نے جو سامان ہمدردی کی بنیاد پر بھیجا، اُن میں آٹا، چینی اور ڈبہ بند خوراک اور دیگر سامان شامل ہے۔ IDF کے ترجمان نے کہا کہ غزہ میں کوئی قحط نہیں ہے اور یہ ایک حماس کا جھوٹا بیانیہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جب تک یرغمالی کو واپس نہیں آتے، اُس وقت تک فوجی کارروائیاں جاری رہیں اور حماس کو ختم کر دیا گیا ہے۔×
Site Admin | July 27, 2025 9:29 AM | Israel Gaza Aid
اسرائیلی فوج IDF نے، غزہ میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بہت سے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد جبری بھک مری کے جھوٹے دعووں کا مقابلہ کیا جا سکے۔
