May 6, 2025 10:34 AM

printer

اسرائیلی فوج نے یمن میں بحیرہئ احمر کے شہر ہدیدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں

اسرائیلی فوج نے یمن میں بحیرہئ احمر کے شہر ہدیدہ میں حوثی باغیوں کے خلاف فضائی حملے کیے ہیں۔ یہ حملے حوثی باغیوں کے بیلسٹک میزائل داغے جانے کے ایک دن بعد کیے گئے ہیں، جو اسرائیل کے مرکزی ہوائی اڈے پر گرا تھا۔حوثی میڈیا نے رپورٹ میں کہا ہے کہ کم از کم چھ حملے اہم بندرگاہ ہدیدہ پر ہوئے ہیں جبکہ دیگر حملے Bajil ضلعے میں ایک سیمنٹ فیکٹری کو نشانہ بناکر کیے گئے۔ اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ درجنوں اسرائیلی فضائی طیارے اس کارروائی میں شریک تھے۔ اس دوران امریکی فوج نے یمن کی راجدھانی صنعاء پر کئی حملے کیے ہیں۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔