ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 21, 2025 3:11 PM

printer

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے اور اِسے اپنے کنٹرول میں لینے کیلئے زمینی کارروائی کے سلسلے میں ابتدائی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اُس نے غزہ شہر پر قبضہ کرنے اور اِسے اپنے کنٹرول میں لینے کیلئے زمینی کارروائی کے سلسلے میں ابتدائی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ایک بڑے حملے کی تیاری کیلئے فوجی اہلکار زیتون اور Jabalia سمیت مضافاتی علاقوں میں پہلے ہی سرگرمِ عمل ہیں۔ اسرائیل کے وزیر دفاع Israel Katzنے کل متعلقہ منصوبے کو منظوری دی ہے۔ اب اسرائیل کی سکیورٹی کابینہ اِس کا جائزہ لے گی۔ اسرائیل کی دفاعی فورسز نے کہا ہے کہ اس کارروائی میں معاونت کیلئے اسرائیل 60 ہزار ریزرو اہلکاروں کو طلب کر رہا ہے، تاکہ وہ بھی اس مشن میں شامل ہو سکیں۔×