ازبیکستان کے گرانڈ ماسٹر Javokhir Sindarov نے آج گوا کے Arpora میں کھیلے گئے FIDE شطرنج عالمی کپ کے فائنل میں چین کے گرانڈ ماسٹر Wei Yi کو ہراکر خطاب جیت لیا ہے۔
فائنل راؤنڈز کے فیصلہ کن نتیجے کے بغیر مکمل ہونے کے بعد Sindrov نے چین کے گرانڈ ماسٹر کے خلاف دوسرے پندہ پلس دَس Rapid Tie Break جیت کر چمپئن شپ اپنے نام کی۔ x