October 28, 2025 9:25 PM

printer

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو نے آج ایٹہ نگر کے کھیلو انڈیا انڈور اسٹیڈیم میں 69ویں قومی اسکول گیمز2025 کا افتتاح کیا

اروناچل پردیش کے وزیر اعلیٰ پیما کھانڈو نے آج ایٹہ نگر کے کھیلو انڈیا انڈور اسٹیڈیم میں 69ویں قومی اسکول گیمز2025 کا افتتاح کیا۔ اروناچل پردیش اسکول گیمز کی بھارتی فیڈریشن کی 71 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ اِس کی میزبانی کر رہا ہے۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ اِسے اروناچل پردیش کیلئے فخر کا ایک لمحہ قرار دیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔