اروناچل پردیش کی حکومت نے حکمرانی کو بہتر بنانے اور عوام کی بہبود کی خاطر فائدوں اور سہولیات کی موثر، شفاف اور منصوبہ بند فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے خاندان پر مبنی شہریوں کی معلومات کے ذخیرے کو قائم کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
اروناچل پردیش اَرُن پتر اتھارٹی بل 2025 کو، جس کا مقصد معلومات کا ذخیرہ قائم کرنا ہے، آج قانون ساز اسمبلی میں ریاستی بجٹ کے خصوصی اجلاس کے پہلے دن پیش کیا گیا۔
Site Admin | March 6, 2025 9:40 PM