ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 8, 2025 2:21 PM

printer

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں کل مکے بازی کے مقابلوں کے شروع ہونے کے ساتھ ہی سب-جونیئر نیشنل مکے بازی چمپئن شپ شروع ہوگئی ہے۔

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں کل مکے بازی کے مقابلوں کے شروع ہونے کے ساتھ ہی سب-جونیئر نیشنل مکے بازی چمپئن شپ شروع ہوگئی ہے۔ اس چوتھی چمپئن شپ کے پہلے دن 80 سے زیادہ مقابلے ہوئے۔
لڑکیوں کے زمرے میں ہماچل پردیش کی Hitaish Nahar ، ہریانہ کی گریما، منی پور کی Naomi Kom جیسی مکے بازوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرکے کامیابی حاصل کی، جبکہ سکم کی Maanyata Chetti اور گوا کی Lavanya Patil نے کلین سویپ کیا۔لڑکوں کے زمرے میں راجستھان کے آرین شیکھاوت، بہار کے ریحان انصاری اور ہماچل پردیش کے امول شرما نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ انھوں نے پورے اعتماد اور خود کو قابو میں رکھتے ہوئے مکے بازی کے اپنے اپنے مقابلے جیتے۔