ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 21, 2025 9:31 AM | World boxing cup

printer

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں عالمی باکسنگ کپ  2025 کے فائنل کے آخری دن بھارت نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے 9 تمغے جیتے۔

اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں عالمی باکسنگ کپ  2025 کے فائنل کے آخری دن بھارت نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کے 9 تمغے جیتے۔

بھارتی خواتین مکّے بازی جیسمین لمبوریا، نکھت زرین، پروین ہُڈا، اروندھتی چودھری، پریتی پوار، میناکشی ہُڈا اور نُپور شیورَن نے کل سونے کے 7 تمغے جیت کر ملک کیلئے تاریخی کامیابی حاصل کی۔

مردوں کے زمرے میں سچن سِوَچ اور ہتیش گُلیا نے بھی سونے کے دو تمغے جیتے۔×