اترپردیش کے کئی مشرقی ضلعوں میں شدید بارش کی وجہ سے عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ طوفانی بارش سے چندولی، وارانسی، جونپور اور غازی پور میں روزمرہ کی زندگی کافی متاثر ہوئی ہے۔ چندولی میں Chakia سے مغل سرائے کے راستے تک پانی بھر گیا ہے، جس سے حکام کو ٹریفک متبادل راستوں کی طرف منتقل کرنا پڑا۔ کُشی نگر ضلعے میں بجلی گرنے کی وجہ سے ایک شخص کی موت ہو گئی۔ اس دوران محکمہئ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹے کے دوران ریاست کے مختلف حصوں کے لیے شدید بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔×
Site Admin | October 5, 2025 9:31 AM | UP Heavy Rain
اترپردیش کے کئی مشرقی ضلعوں میں شدید بارش کی وجہ سے عام زندگی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔