اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ انھوں نے Vice President Enclave میں نائب صدر جمہوریہ سی پی رادھا کرشنن سے بھی ملاقات کی۔
Site Admin | October 25, 2025 9:45 PM
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آج دلّی میں وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی