ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 5, 2025 3:01 PM

printer

اترپردیش کے مرزا پور میں آج صبح Chunar ریلوے اسٹیشن پر ایک ریل گاڑی کی زد میں آنے سے کم از کم چھ افراد کی موت ہوگئی

اترپردیش کے مرزا پور میں آج صبح Chunar ریلوے اسٹیشن پر ایک ریل گاڑی کی زد میں آنے سے کم از کم چھ افراد کی موت ہوگئی۔ ریاست کے وزیر سنجیو کمار Gaud نے اِس واقعے کی تصدیق کی ہے اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ موصوف نے متاثرہ کنبوں کیلئے معاوضے کا یقین دلایا ہے اور کہا ہے کہ اِس کیلئے ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔