ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

November 16, 2025 3:03 PM

printer

اترپردیش کے سون بھدر ضلعے میں ایک کان کے دھنس جانے سے ایک کارکن کی موت ہوگئی، جبکہ 10 سے زیادہ کارکنوں کے وہاں پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے

اترپردیش کے سون بھدر ضلعے میں کَل شام ایک کان کے دھنس جانے سے ایک شخص کی موت ہوگئی، جبکہ 10 سے زیادہ لوگوں کے وہاں پھنسے ہونے کا اندیشہ ہے۔ NDRF اور SDRF کی ٹیمیں نیز مقامی انتظامیہ وہاں پھنسے ہوئے کارکنوں کو بچانے کیلئے سرگرمی کے ساتھ کام کررہی ہیں۔ اعلیٰ عہدیدار بھی وہاں موجود ہیں۔

ایڈیشنل ڈی جی پی پیوش Mordiya نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ Obra کے Billi Markundi گاؤں میں کرشنا Mines کے اندر ایک دیوار کے گرنے سے یہ کارکن وہاں پھنس کر رہ گئے۔ مرنے والے شخص کی لاش نکال لی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔