March 12, 2025 2:54 PM

printer

اترپردیش کے بِرج خطے اور وارانسی میں 14 مارچ کو رَنگ پنچمی سے پہلے ہولی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔

اترپردیش کے بِرج خطے اور وارانسی میں 14 مارچ کو رَنگ پنچمی سے پہلے ہولی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ برج میں متھرا، وِرندا وَن اور برسانہ میں ہولی کی منفرد تقاریب کو دیکھنے کیلئے بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوئے ہیں۔ آج متھرا میں دوارکا دھیش مندر میں ہولی منائی گئی۔ سب سے پہلے بھگوان کو ابیر گُلال لگایا گیا اور پھر عقیدت مندوں نے ایک دوسرے کو رنگ لگایا۔ 13 مارچ کو ہولی کا دَہن منائی جائے گی۔×