اترپردیش میں ادویات کے معائنہ کار، اب دواؤں اور سیرپ کی تیاری میں استعمال کئے جانے والے کیمیکلس کی بھی جانچ کریں گے۔

اترپردیش میں ادویات کے معائنہ کار، اب دواؤں اور سیرپ کی تیاری میں استعمال کئے جانے والے کیمیکلس کی بھی جانچ کریں گے۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلے میں احکامات جاری کردیئے ہیں اور یہ ہدایت بھی دی ہے کہ اگر کہیں بھی ملاوٹی یا نقلی دوائیں پائی گئیں تو معائنہ کار، متعلقہ فرم کے خلاف فوری طور پر ایک FIR درج کرائیں گے۔ ریاست کے خوراک کے تحفظ اور ادویات کے کاروبار وغیرہ کی دیکھ بھال کے ادارے کے کمشنر ڈاکٹر روشن جیکب نے اس سلسلے میں سبھی ڈرگ انسپکٹر کو ہدایات جاری کی ہیں۔ محکمہئ صحت نے صلاح دی ہے کہ پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کیلئے کھانسی کا سیرپ استعمال نہ کیا جائے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔