September 30, 2025 10:11 AM | MAHAGAURI POOJA UP

printer

  اترپدیش میں نوراتری کے 8 ویں روز، درگا کے مہاگوری روپ کی پوجا کی جاتی ہے۔ عقیدت مند مختلف مندروں اور شکتی پیٹھوں پر دیوی کی پوجا کے لئے جمع ہورہے ہیں۔

         اترپدیش میں نوراتری کے 8 ویں روز، درگا کے مہاگوری روپ کی پوجا کی جاتی ہے۔ عقیدت مند مختلف مندروں اور شکتی پیٹھوں پر دیوی کی پوجا کے لئے جمع ہورہے ہیں۔

اشٹمی کے شاردیہ نوراتری کے مقدس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں عقیدتمند ریاست کے مرزاپور میں واقع وندھیہ واسنی دیوی، اور بلرام پورکے دیوی پاٹن مندر اور شکتی پیٹھوں میں درگاکے مہاگوری روپ کے درشن کیلئے آ رہے ہیں۔

گورکش پیٹھا دھشیور اور ریاست کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کل گورکھپور کے معروف بڈھیا ماتا مندر میں پوجا ارچنا کے اس موقع پر بھاری بھیڑ کو مدنظر رکھتے ہوئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔