ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 3, 2025 10:22 PM

printer

اتراکھنڈ کے بیشتر ضلعوں میں آج بارش میں کچھ کمی آئی ہے

اتراکھنڈ کے بیشتر ضلعوں میں آج بارش میں کچھ کمی آئی ہے۔ بارش سے سب سے زیادہ متاثرہ اضلاع رودر پریاگ، باگیشور، ٹہری اور چمولی میں بنیادی سہولیات کی بحالی کی کوششیں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔ متعدد سڑکوں سے ملبہ ہٹانے کا کام بھی تیزی سے جاری ہے۔

وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہا کہ بارش کے سبب ریاست کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ جائزے کا کام زیر عمل ہے۔

محکمہئ موسمیات نے آئندہ کچھ دنوں کے لئے ریاست کے مختلف حصوں میں شدید بارش کی وارننگ دی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔