July 19, 2025 9:41 PM

printer

اتراکھنڈ میں ہری دوار میں شرون مہینے کا کانوڑ میلہ حتمی مرحلے میں پہنچ گیا ہے

اتراکھنڈ میں ہری دوار میں شرون مہینے کا کانوڑ میلہ حتمی مرحلے میں پہنچ گیا ہے۔ اب تک ڈھائی کروڑ سے زیادہ کانوڑیے ہری دوار سے پوتر گنگا جل لے کر اپنی اپنی منزل کی طرف روانہ ہوچکے ہیں۔ ادھر بڑی تعداد میں ڈاک کانوڑیے سائونڈ سسٹم سے آراستہ گاڑیوں میں سوار ہوکر ہری دوار پہنچ رہے ہیں۔ بیراگی کیمپ میں عارضی پارکنگ کا علاقہ پہلے ہی کانوڑیوں کی گاڑیوں سے بھر چکا ہے۔ بڑی تعداد میں ڈاک کانوڑیوں کے وہاں آنے کے مدنظر انتظامیہ سخت چوکسی برت رہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔