اتراکھنڈ میں چمولی ضلع میں واقع بدری ناتھ دھام کے کپاٹ پوجا اَرچنا کے بعد، آج دوپہر دوبجکر 56 منٹ پر موسم سرما کیلئے بند ہوگئے۔ اس کے ساتھ ہی اِس سال کی چار دھام یاترا اختتام پذیر ہوئی۔ سرد موسم کے باوجود پانچ ہزار سے زیادہ عقیدتمند کپاٹ بند کئے جانے کی تقریب میں شامل ہوئے۔ اِس سال پچاس لاکھ سے زیادہ عقیدتمندوں نے چار دھام یاترا کی۔
Site Admin | November 25, 2025 9:42 PM
اتراکھنڈ میں چمولی ضلع میں واقع بدری ناتھ دھام کے کپاٹ پوجا اَرچنا کے بعد، آج دوپہر دوبجکر 56 منٹ پر موسم سرما کیلئے بند ہوگئے