ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 30, 2025 3:15 PM

printer

اتراکھنڈ میں شدید بارش کی وجہ سے چاردھام یاترا کو جو عارضی طور پر روکا گیا تھا، وہ بندش آج ہٹا لی گئی ہے

اتراکھنڈ میں شدید بارش کی وجہ سے چاردھام یاترا کو جو عارضی طور پر روکا گیا تھا، وہ بندش آج ہٹا لی گئی ہے۔ گڑھوال کے کمشنر ونئے شنکر پانڈے نے بتایا کہ یاترا کے راستے پر ضلع مجسٹریٹ صاحبان کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ مقامی موسم کے حالات کی بنیاد پر اپنے اپنے علاقوں میں موٹر گاڑیوں کی آمدورفت کو منضبط کریں۔

SB- Vinay Shankar

اِدھر ریاست میں گزشتہ دو دن سے جاری بارش کے سبب بڑے دریاؤں میں پانی کی سطح میں کافی اضافہ ہوا ہے۔ پہاڑی خطوں میں چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی وجہ سے 100 سے زیادہ سڑکوں کے راستے بند ہوگئے ہیں۔ گنگوتری اور یمنوتری قومی شاہراہوں سے متصل کئی مقامات پر بھی چٹانوں کے ٹکڑے گرنے کی اطلاع ملی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں