September 4, 2025 9:47 AM | Uttrakhand Weather

printer

اتراکھنڈ میں ریاست کے متعدد علاقوں میں مسلسل بارش کے بعد آج تھوڑی راحت ہے۔

اتراکھنڈ میں ریاست کے متعدد علاقوں میں مسلسل بارش کے بعد آج تھوڑی راحت ہے۔ بارش رُکنے کے ساتھ ہی پہاڑی علاقوں میں چٹّانیں کھسکنے کے سبب بند ہوئی سڑکوں کو پھر سے کھولنے کے لیے کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ آفت سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچاؤ کی کارروائیاں جاری ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔