اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے میں دھرالی اور ہرسل کے قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچائو کی کارروائی زور وشور سے جاری ہے۔ اب تک ایک ہزار سے زیادہ افراد کو بچایا گیا ہے۔ ریاستی سرکار نے قدرتی آفت میں پوری تباہ ہونے والے مکانوں کیلئے پانچ-پانچ لاکھ روپئے کی فوری امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متاثرہ لوگوں کی بازآبادکاری اور اُن کی روزی روٹی کے سلسلے کو مستحکم بنانے کیلئے تین ارکان پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
Site Admin | August 9, 2025 9:41 PM
اتراکھنڈ میں اترکاشی ضلعے میں دھرالی اور ہرسل کے قدرتی آفات سے متاثرہ علاقوں میں راحت اور بچائو کی کارروائی زور وشور سے جاری ہے