اتراکھنڈ میں، چمولی ضلع میں واقع ہیم کنڈ صاحب کے دروازے آج سے کھولے جارہے ہیں۔
ضلع انتظامیہ نے عقیدتمندوں کی یاترا محفوظ وباسہولت ہو اس بات کو یقینی بنانے کے مکمل انتظامات کئے ہیں۔
انتظامیہ اور گرودوارہ پربندھک کمیٹی کے تعاون سے تمام ضروری انتظامات کئے گئے ہیں۔x