اتراکھنڈ سرکار نے اُن 77 پاکستانی باشندوں کے اندراج کو منسوخ کردیا ہے جنھوں نے سالانہ چار دھام اور Hemkund صاحب یاترا کیلئے اندراج کرایا تھا۔ اِس فیصلے کا اعلان ریاست کے سیاحت اور ثقافت کے وزیر ستپال مہاراج نے کیا۔یاترا کیلئے آف لائن اندراج کل شروع ہوگا جس کا آغاز ہری دوار، رشی کیس، وکاس نگر اور ہرت پور میں یاتریوں کی مدد کرنے کے مخصوص مراکز میں ہوگا۔
Site Admin | April 27, 2025 9:32 PM
اتراکھنڈ سرکار نے اُن 77 پاکستانی باشندوں کے اندراج کو منسوخ کردیا ہے جنھوں نے سالانہ چار دھام اور Hemkund صاحب یاترا کیلئے اندراج کرایا تھا
