ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 10:10 AM | Char Dham-Pak

printer

اتراکھنڈ حکومت نے اُن 77 پاکستانی باشندوں کے رجسٹریشن منسوخ کر دیے ہیں، جنہوں نے چار دھام اور   ہیم کُنڈ صاحب سالانہ یاترا کے لیے رجسٹریشن کرائے تھے۔

اتراکھنڈ حکومت نے اُن 77 پاکستانی باشندوں کے رجسٹریشن منسوخ کر دیے ہیں، جنہوں نے چار دھام اور   ہیم کُنڈ صاحب سالانہ یاترا کے لیے رجسٹریشن کرائے تھے۔ یہ اعلان سیاحت اور ثقافت کے وزیر مملکت جناب ستپال مہاراج نے کیا ہے۔

یاترا کے لیے آف لائن رجسٹریشن کل سے شروع ہوگا، جس کے لیے ہری دوار، رِشی کیش، وِکاس نگر، Herbertpur میں مخصوص مراکز قائم کیے گئے ہیں، تاکہ عقیدتمندوں کی مدد کی جا سکے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں