ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 26, 2024 10:17 AM | National Ayush Mission

printer

آیوش کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ قومی آیوش مشن نے روایتی طریقوں پر مبنی سستی اور قابل رسائی صحت کی دیکھ بھال کے ساتھ کمیونٹیز کو بااختیار بنایا ہے۔

آیوش کے مرکزی وزیر مملکت پرتاپ راؤ جادھو نے کہا ہے کہ قومی آیوش مشن نے روایتی طریقوں پر مبنی سستی اور قابل رسائی صحت کی دیکھ بھال کے ساتھ کمیونٹیز کو بااختیار بنایا ہے۔

ایک فلم سیریز آیوش فار آل، قومی آیوش مشن کے ذریعے صحت کی دیکھ بھال کی رُونمائی کرتے ہوئے انھوں نے مشن کی شاندار پیش رفت اور تبدیلی کے اثرات کو اجاگر کیا۔

وزیر موصوف نے کہا کہ یہ فلم سیریز حکومت کے اقدامات کی معلومات کو عوام تک باآسانی پہنچانے کی سمت ایک قدم ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں