آیوش کی وزارت پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں آنے والے گھریلو اور بین الاقوامی عقیدت مندوں اور یاتریوں کے لئے حفظان صحت سے متعلق مفت خدمات فراہم کررہی ہے۔
ہمارے نامہ نگار نے خبر دی ہے کہ اب تک ایک لاکھ 21 ہزار سے زیادہ عقیدت مند آیوش خدمات سے مستفید ہوئے ہیں۔80 آیوش ڈاکٹروں کی ایک ٹیم کو 20- OPD سینٹروں میں طبی خدمات فراہم کرنے کے لئے مہا کمبھ میں 24 گھنٹے تعیناتو کیا گیا ہے۔ یہ OPDs عام اور لمبی بیماریوں سے نمٹنے کے لئے ہر طرح کے آلات سے لیس ہیں۔ بین الاقوامی عقیدت مند بھی OPD سروس سمیت، آیوش خدمات سے مستفید ہورہے ہیں۔××
Site Admin | January 25, 2025 3:18 PM
آیوش کی وزارت پریاگ راج میں جاری مہاکمبھ میں عقیدت مندوں اور یاتریوں کے لئے حفظان صحت سے متعلق مفت خدمات فراہم کررہی ہے
