آکاشوانیMysuru آج اپنی 90 ویں سالگر منارہا ہے۔ 1935 میں، جس وقت میسورو شاہی ریاست تھی، جہاں پہلا ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیا۔ اس کے بعد سے آکاشوانیMysuru پر مختلف سرکردہ ادبی شخصیات اور نامور موسیقاروں نے پروگرام پیش کئے۔ آج اس کی 90 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک روزہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آکاشوانی اور نیوز سروسز ڈویژن کی ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر پرگیہ پالیوال گوڑ آج میسورو ریڈیو اسٹیشن میں ایک ثقافتی پروگرام کا افتتاح کریں گی۔×
Site Admin | March 7, 2025 9:42 AM | MYSURU AKASHWANI
آکاشوانیMysuru آج اپنی 90 ویں سالگر منارہا ہے۔ 1935 میں، جس وقت میسورو شاہی ریاست تھی، جہاں پہلا ریڈیو اسٹیشن قائم کیا گیا۔