آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے مارکیٹ مَنتر پروگرام میں آج شام ساڑھے چھ بجے اگلے دور کی GST اصلاحات کے بارے میں مباحثہ نشر کرے گا۔
یہ اصلاحات آئندہ پیر سے نافذ ہو جائیں گی۔ مباحثے میں ہمارے ساتھ وزارتِ خزانہ اور اقتصادیات کے تجزیہ کار شامل رہیں گے۔
پروگرام کے دوران سامعین اِس موضوع پر اپنے سوالات اِن ٹیلی فون نمبرس پر پوچھ سکتے ہیں۔
صفر ایک ایک – دو تین، چار دو – ایک صفر، پانچ صفر
اور
صفر ایک ایک – دو تین، تین ایک، چار چار، چار چار،
اِس کے علاوہ آپ اپنے سوالات
نو دو آٹھ نو – صفر نو چار صفر – چار چار
پر بھی وہاٹس ایپ کرسکتے ہیں۔ x