ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ڈیجیٹل تجارت میں صارفین کے غلط طور طریقوں سے تحفظ“ پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں   براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام،  پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ڈیجیٹل تجارت میں صارفین کے غلط طور طریقوں سے تحفظ“ پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، صارفین سے متعلق قانون، حقوق اور حفاظت کے میدان میں سماجی کارکن اور ماہر پشپا گِریماجی کے ساتھ کیا جائے گا۔ 

پروگرام کے دوران سامعین اِس موضوع پر اپنے سوالات  اِن ٹیلی فون نمبرس پر پوچھ سکتے ہیں۔

صفر ایک ایک – دو تین، چار دو – ایک صفر، پانچ صفر

اور

صفر ایک ایک – دو تین، تین ایک، چار چار، چار چار،

 

اِس کے علاوہ آپ اپنے سوالات

نو دو آٹھ نو – صفر نو چار صفر – چار چار

پر بھی وہاٹس ایپ کرسکتے ہیں، یا ہیش ٹیگ Askair کے ساتھ X پر بھی بھیج سکتے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں