آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، کہانی کے پس منظر کے کردار کے عنوان سے متعلق ایک Podcast سیریز شروع کررہا ہے۔ یوم آزادی کے موقع پر ہم اس کی پہلی قسط شروع کررہے ہیں۔ اس قسط میں لیفٹیننٹ آر مادھوَن پِلّئی کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو پیش کیا جائے گا، جو تقریباً 100 سال پہلے پیدا ہوئے تھے، وہ انڈین نیشنل آرمی کا ایک حصہ تھے اور انہوں نے بھارت کی آزادی کی جدوجہد میں اپنا اہم تعاون دیا تھا۔ Podcast سیریز کا پروگرام آپ 100 اعشاریہ ایک، آکاشوانی پی ایم گولڈ اور اضافی میٹروں پر آج شام پانچ بجکر 10 منٹ پر سُن سکتے ہیں۔ یہ پروگرام ہماری ویب سائٹ
NEWS ON AIR DOT GOV DOT IN اور ہمارے یوٹیوب چینل NEWS ON AIR OFFICIAL پر بھی دستیاب ہوگا۔
Site Admin | August 15, 2025 3:27 PM
آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، کہانی کے پس منظر کے کردار کے عنوان سے متعلق ایک Podcast سیریز شروع کررہا ہے
