آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، آج رات ساڑھے نو بجے ”ڈیپوزیٹر کی سہولیت اور اُس کی حفاظت پر مبنی بینکنگ کے طرز عمل میں حالیہ تبدیلی“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔

آکاشوانی کا خبروں کا شعبہ، ہندی اور انگریزی میں براہ راست نشر ہونے والے اپنے فون اِن پروگرام، پبلک اسپیک میں آج رات ساڑھے نو بجے ”ڈیپوزیٹر کی سہولیت اور اُس کی حفاظت پر مبنی بینکنگ کے طرز عمل میں حالیہ تبدیلی“ کے موضوع پر ایک تفصیلی مذاکرہ نشر کرے گا۔ یہ مذاکرہ، Mary ساگیہ دھنپال، CGM آپریشن SBI اور ڈاکٹر نریندر کمار باسِن کے ساتھ کیا جائے گا۔

پروگرام کے دوران سامعین اِس موضوع پر اپنے سوالات  اِس ٹیلی فون نمبر پر پوچھ سکتے ہیں۔ نمبر ہے:

صفر ایک ایک – دو تین تین ایک – صفر چار آٹھ ایک

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔