ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

آکاشوانی تِرو اننت پورم کے 75 سال مکمل ہونے کی اختتامی تقریب آج شام تِرو اننت پورم میں ٹیگور تھیئٹر میں منعقد کی جائے گی۔

آکاشوانی تِرو اننت پورم کے 75 سال مکمل ہونے کی اختتامی تقریب آج شام تِرو اننت پورم میں ٹیگور تھیئٹر میں منعقد کی جائے گی۔ نامور فلم ہدایت کار اور نغمہ نگار سری  کمارن تھمپی اس کا افتتاح کریں گے۔ MLA انٹونی راجو تقریب کی صدارت کریں گے۔ تقریب کے حصے کے طور پر میڈیا سے بات چیت، خصوصی موسیقی پروگرام اور اسٹیشن کے تاریخی لمحات پر ایک فوٹو نمائش منعقد کی جائے گی۔

آکاشوانی تِرو اننت پورم نے یکم اپریل 1950 کو تب اپنی نشریات کا آغاز کیا تھا، جب Travancore State Broadcasting Station کو آل انڈیا ریڈیو نیٹ ورک کے ساتھ مربوط کیا گیا تھا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں