May 20, 2025 2:33 PM

printer

آپی پی ایل کرکٹ میں آج شام دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں چنئی سپرکنگز کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا

آئی پی ایل کرکٹ میں آج شام دلی کے ارون جیٹلی اسٹیڈیم میں چنئی سپرکنگز کا مقابلہ راجستھان رائلس سے ہوگا۔ اس میچ کا پلے آف کی دوڑ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، کیونکہ دونوں ٹیمیں پہلے ہی مقابلے سے باہر ہوچکی ہیں۔کل رات لکھنؤ سپرجائنٹس، سن رائزرس حیدر آباد سے چھ وکٹ سے ہارنے کے بعد پلے آف کی دوڑ سے باہر ہوگئی ہے۔ اس نتیجے کے ساتھ ممبئی انڈینس اور ڈیلی کیپٹلس آخری پلے آف کی جگہ کے لیے دعویداری میں بنے ہوئے ہیں۔ گجرات ٹائنٹنس، رائل چیلنجرس بنگلورو اور پنجاب کنگز پہلے ہی پلے آف میں اپنی جگہ محفوظ کرچکے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔