May 14, 2025 11:01 PM

printer

آپریشن سندور سرحد پار کی دہشت گردی کے بھارتی جوابی ردّعمل میں ایک اہم موڑ کی علامت بن گیا ہے

آپریشن سندور سرحد پار کی دہشت گردی کے بھارتی جوابی ردّعمل میں ایک اہم موڑ کی علامت بن گیا ہے۔ اِس سے فوجی حکمتِ عملی میں دو ٹوک انداز اختیار کرنے کا اظہار ہوتا ہے۔ بین الاقوامی تجزیہ کار Tom Cooper نے فضائی مہم کو ایک واضح فتح قرار دیا نیز اِسے پاکستان کی طرف سے کسی معتبر جوابی کارروائی کی کمی اور بالآخر بھاری نقصان اٹھانے کے بعد جنگ بندی کی درخواست پر مجبور کردینے والی کارروائی قرار دیا۔ ماڈرن وَار انسٹی ٹیوٹ کے John Spencer نے بھارت کے صبر و تحمل اور عزم کے امتزاج کی یہ کہہ کر ستائش کی کہ یہ آپریشن بھارت کی جانب سے ریڈ لائنز کی نئی تعریف متعین کرتا ہے کہ اب پاکستانی سرزمین سے دہشت گردانہ حملوں کو جنگ کی کارروائی سمجھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت نے پاکستان کے اندرون دور تک جاکر نشانہ بنانے کی اپنی صلاحیت کا مظاہر کردکھایا ہے، جس میں ڈرون کے مراکز اور ایئر بیس بھی شامل ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔