آندھرا پردیش کے شہر وجے واڑہ میں سینئر قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ کے 87 ویں ایڈیشن میں سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی اُنّتی ہڈا، تنوی شرما، رونق چوہان اور Sanskar Saraswat نے کل کھیلے گئے میچ میں زبردست جیت حاصل کی ہے اور اس طرح وہ ٹورنامنٹ کے اگلے دور میں پہنچ گئے ہیں۔ وائلڈ کارڈ کے توسط سے میچ کھیل رہیں آکانشا میٹ کو ٹاپ سیڈ کھلاڑی اُنّتی نے 21-8، 21-18 سے شکست دی۔ جبکہ تانوی نے اس ٹورنامنٹ کی شروعات شائنہ منی متھو کو 21-10، 21-14 سے شکست دے کر کی۔ وائلڈ کارڈ سے اس مقابلے میں شامل ہونے والی اُنتی نے اکانشا Matte کو اکیس-اٹھارہ، اکیس-اٹھارہ سے ہرایا۔ تنوی نے Shaina Manimuthu کو اکیس-دس، اکیس-چودہ سے ہراکر اپنی مہم کی شروعات کی۔×
Site Admin | December 25, 2025 2:48 PM
آندھرا پردیش کے شہر وجے واڑہ میں سینئر قومی بیڈمنٹن چمپئن شپ کے 87 ویں ایڈیشن میں سرکردہ بیڈمنٹن کھلاڑی اُنّتی ہڈا، تنوی شرما، رونق چوہان اور Sanskar Saraswat نے کل کھیلے گئے میچ میں زبردست جیت حاصل کی ہے