آندھرا پردیش کے سری کاکولم ضلعے کے Kashibugga میں واقع سری Venkateswara سوامی مندر میں بھگدڑ سے 9 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ یہ حادثہ Ekadashi کے دوران پیش آیا، جب مندر میں درشن کیلئے کثیر تعداد میں عقیدتمند جمع ہوگئے۔ خبروں کے مطابق ایک ریلنگ مہندم ہوگئی، جس کی وجہ سے لوگ گر پڑے اور بھگدڑ مچ گئی۔ بتایا جارہا ہے کہ حادثے کے مہلوکین آس پاس کے علاقے Palasa اور Kashibugga کے رہنے والے ہیں۔ زخمیوں کو علاج کیلئے قریبی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیرِ اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو نے اِس المناک حادثے پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ x
Site Admin | November 1, 2025 2:54 PM
آندھرا پردیش کے سری کاکولم ضلعے کے Kashibugga میں واقع سری Venkateswara سوامی مندر میں بھگدڑ سے 9 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔