ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 30, 2025 10:18 PM

printer

آندھرا پردیش میں آج نیلّور ضلعے میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں میڈیکل کے 5 طلباء سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے

آندھرا پردیش میں آج نیلّور ضلعے کے Pothireddypalem میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں میڈیکل کے 5 طلباء سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ، نیلّور کے قریب قومی شاہراہ نمبر 67 پر اُس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی، جس میں میڈیکل کے 6 طلباء سوار تھے، کنٹرول کھو بیٹھی اور ایک گھر میں گھس گئی، جس سے گھر میں موجود ایک شخص کی فوراً ہی موت ہوگئی جبکہ میڈیکل کے پانچ طلباء اسپتال میں علاج کے دوران چل بسے۔ وزیر اعلیٰ ایم چندرا بابو نائیڈو نے اِس حادثے میں ہلاک ہونے والوں کے تئیں صدمے کا اظہار کیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں