آندھرا پردیش میں آج صبح سویرے Alluri Sitharama Raju ضلعے کے Rampachodavaram میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم 6 ماؤ نواز ہلاک ہوگئے۔ وجے واڑا میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے، AP انٹلی جنس کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل مہیش چندر لَڈّا نے کہا کہ اِس طرح کا اندازہ ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں کچھ سینئر اہلکار شامل ہیں لیکن ابھی تفصیلات کا انتظار ہے۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ کارروائیوں کے دوران NRT، کرشنا Eluru، Kakinada اور Konaseema اضلاع سے 50 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔x
Site Admin | November 19, 2025 3:45 PM | Andhra Maoists
آندھرا پردیش میں آج صبح سویرے Alluri Sitharama Raju ضلعے کے Rampachodavaram میں سکیورٹی دستوں کے ساتھ ایک تصادم میں کم از کم 6 ماؤ نواز ہلاک ہوگئے۔