ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 18, 2025 2:56 PM

printer

آندھراپردیش میں Alluri سیتاراما راجو ضلع کے Kondamodalu جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح ماؤنوازوں کے درمیان مڈبھیڑ میں تین ماؤنواز لیڈر ہلاک ہوگئے۔

آندھراپردیش میں Alluri سیتاراما راجو ضلع کے Kondamodalu جنگلاتی علاقے میں سکیورٹی اہلکاروں اور مسلح ماؤنوازوں کے درمیان آج مڈبھیڑ میں چوٹی کے تین ماؤنواز لیڈر ہلاک ہوگئے۔ ماؤنوازوں کے جو لیڈر ہلاک ہوئے ہیں، اُن کی شناخت ایک خصوصی زونل ماؤوادی کمیٹی کے رکن اور ماؤنواز لیڈر Chalapathi راؤ کی اہلیہ اَرونا کے طور پر کی گئی ہے، جو سینٹرل ماؤنواز کمیٹی کا ممبر تھا اور اَنجو AOB خصوصی زونل ماؤنواز کمیٹی کا ACM تھا۔ سکیورٹی عملے نے مڈبھیڑ کی جگہ سے تین ایک کے 47 رائفلیں برآمد کی ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں