آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ سابق بھارتی کپتان سنیل چھیتری اس مہینے مالدیپ اور بنگلہ دیش کے خلاف FIFA Internation Window Matches کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔ اس سے پہلے چھیتری نے پچھلے سال جون میں کویت کے خلاف اپنا آخری Game کھیلتے ہوئے بین الاقوامی فٹ بال سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔ تاہم چھیتری کی واپسی ایسے اہم موقع پر ہو رہی ہے، جب AFC Asian Suadi Arabia 2027 کے کوالیفائر کا تیسرا راؤنڈ ہونے والا ہے۔ بھارت، مالدیپ کے ساتھ 19 مارچ کو شیلونگ میں دوستانہ میچ کھیلے گا۔ اس کے بعد وہ اسی مقام پر اوپننگ کوالیفائر میں بنگلہ دیش کی میزبانی کرے گا۔×
Site Admin | March 7, 2025 9:36 AM | SUNIL CHHETTRI
آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن نے اعلان کیا ہے کہ سابق بھارتی کپتان سنیل چھیتری اس مہینے مالدیپ اور بنگلہ دیش کے خلاف FIFA Internation Window Matches کے لیے قومی ٹیم میں واپسی کر رہے ہیں۔